جنوبی کوریا، رنگا رنگ فیشن ویک کا آغاز

March 21, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


جنوبی کوریامیں رنگا رنگ سیول فیشن ویک2019 کا آغاز ہوگیا ہے-

6 روز تک جاری رہنے والے اس فیشن ویک میں موسم خزاں اور سرماکی مناسبت سے درجنوں ڈیزائنرز اپنا کلیکشن پیش کررہے ہیں۔

فیشن ویک کے دوران مردوں اور خواتین کے جدید ڈیزائنز زیب تن کیے ماڈلز ریمپ پر جلوے بکھیرتے دکھائی دیئے ۔

19مارچ سے شروع ہونے والا یہ ایونٹ 6روز تک رنگینیاں بکھیرنے کے بعد24مارچ کو اختتام پذیر ہوجائے گا۔