وطن……

March 23, 2019

کیوں ترستی ہیں عزیزو! آج تک

قوم کی راتیں سویروں کے لئے

یہ وطن قائم ہوا تھا کیا فقط

مالداروں یا وڈیروں کے لئے