فٹ بال :سوئی سدرن گیس سیمی فائنل میں

March 24, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سوئی سدرن گیس نے پاکستان اسٹیل کو پنالٹی ککس میں 2-3سے شکست دے کر آل پاکستان نیشنل بنک فٹبال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔