حیسکو کی کارروائیاں ، 8 گا ئوں کی بجلی منقطع کردی

March 24, 2019

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) حیسکو کی خصوصی ٹاسک فورس کی کاروائیاںجاری ہیں۔ترجمان کے مطابق اس سلسلے میں کارروائیوں کے دوران سب ڈویژن II- کی حد ود میں واقع نواحی آٹھ گا ئوں کی بجلی منقطع کرکے کرین کی مدد سے 08ٹرانسفارمر زحیسکو اپنی تحویل میں لے لیے ہیں۔