خواتین بائولنگ ایونٹ فائنل مرحلے میں

March 25, 2019

کراچی( اسٹاف رپورٹر)پنڈی میں 12ویں قومی بائولنگ چیمپئن شپ کے خواتین ایونٹ میں روشی کو پہلے دن برتری حاصل رہی، ان کے ساتھ شازیہ،، نور اور روزینہ علی نے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ۔