ملک شبیر کی وفات بڑا نقصان ہے، رہنما مسلم کانفرنس

March 25, 2019

لیوٹن (پ ر) مسلم کانفرنس برطانیہ کے نائب صدر ملک شبیر آف پیٹر برا کی ناگہانی وفات جماعت کے لئے ایک بڑا نقصان ہے، مرحوم کی مسلم کانفرنس کے ساتھ لازوال محبت اور خدمات کو تادیر یاد رکھا جائے گا،ان خیالات کا اظہار مسلم کانفرنس کے رہنماؤں سابق ممبر کشمیر کونسل چوہدری محمد خان، سرپرست اعلیٰ لیوٹن برانچ ملک اکرم خان، سابق میئر و کونسلر ریاض بٹ، جنرل سیکرٹری مسلم کانفرنس یو کے ملک شبیر حسین، سالار اعلی، راجہ یعقوب خان، ڈپٹی جنرل سیکرٹری ممتاز بٹ ،صدر لیوٹن برانچ پروفیسر امتیاز چوہدری، ملک آزاد نکیالوی ،راجہ ضرار محمود ،راجہ مسعود شریف، ملک سرور ،راجہ اکمل نوابی، وقار نواز، ملک طارق شریف، ملک ماجد بٹ، چوہدری امتیاز رولوی، راجہ کبیر حسین، راجہ اسلم کیانی، جواد لطیف، نبیل، شبیر جنجوعہ، ماجد محمود، ریاض اعوان اور دیگر نے ملک شبیر مرحوم کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے ،آمین۔