سرکاری ملازم کے قتل کے الزام میں بیوی آشنا سمیت گرفتار

March 28, 2019

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار)تھانہ آبپارہ کےعلاقے جی سیون تھری فور قادریہ مارکیٹ کے سامنے رہائش پذیر حساس ادارے کے ملازم ناصر قادری کو قتل کرنے کے الزام میں اس کی بیوی اور آشنا اسماعیل کو گرفتار کرلیا گیا ۔