سرفنگ کے دوران کھلاڑی لہروں کی لپیٹ میں آگیا

April 09, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


پرتگال سے تعلق رکھنے والا کھلاڑی پرتگال کے ٹاؤن Nazareکے سمندر پر اپنی مہارت کا عملی مظاہرہ کر رہا تھا کہ اچانک تیز رفتاری سے اُٹھنے والی تقریباََ 80فٹ بلند لہر کی لپیٹ میں آگیا ۔

مشکل میں گھرے سرفر کو کچھ لمحوں میں ہی ساتھی کھلاڑی جیٹ اسکی کی مدد سے ریسکیو کرنے لگا تاہم پیچھے سے آتی کئی فٹ بلند لہر نو سرفر اور جیٹ اسکی رائیدر دونوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تاہم دونوں نے مہارت اورہمت کا مظاہرہ کیا اور لہروں میں ترتے ہوئے ساحل کنارے آئے اور کسی جانی نقصان سے بال بال بچ گئے۔

واضح رہے پرتگال کا یہ سمندر اپنی بلند اور خطرناک لہروں کے باعث ہی مشہور ہے۔