اینیمیٹیڈ فلم ’دی ایڈمز فیملی‘کا پہلا ٹریلر جاری

April 10, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


ہالی ووڈ کی کامیڈی اور تھرل سے بھرپور ہارر اینیمیٹیڈ فلم دی ایڈمز فیملی کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ۔

کونراڈ ورنن کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم چارلس ایڈمزکے مشہور کارٹون پر مبنی ہے جس کی کہانی ایڈمز نام کے ایک خاندان کے گرد گھوم رہی ہے۔

فلم میں اپنی آوازوں کا جادو جگانے والے فنکاروں میں آسکر ایساک،چارلز تھیرون،نک کرول،فن وولفہارڈ،ایلیسن جینے اور ایمی گارسیا سمیت دیگر شامل ہیں۔کو

نراڈ ورنن اور گیل برمین کی مشترکہ پروڈیوس کردہ کامیڈی اور تھرل سے بھرپور یہ فلم 11اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔