مختصر پُر اثر: اچھی اور بری خصلتیں…!

April 12, 2019

حبیبِ خدا حضرت محمد ﷺ نےارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ نے تورات میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کی طرف وحی بھیجی کہ تمام نافرمانیوں کی اصل اور بنیاد تین چیزیں ہیں۔ تکبر، حسد، لالچ (حرص و طمع) پھر تینوں سے اچھی اور بدخصلتیں جنم لیتی ہیں تو یہ (سب مل کر) نو ہوگئیں۔ جو حسب ذیل ہیں: پیٹ بھر کر کھانا، خوب سونا، تن آسانی و آرام طلبی، دنیاوی مال و متاع کی محبت، خودثنائی اور خوشامدیوں سے تعریف و توصیف کی خواہش و چاہت، سرداری و جاہ منزلت کی خواہش۔(المنّبہات لابن حجر)