فلم مائی اسپائی کا پہلا ٹریلر جاری

April 14, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


ایکشن اور کامیڈی سے بھرپور ہالی ووڈ فلم مائی اسپائی کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

معروف ریسلر اور اداکار بٹیسٹا اس فلم میں خفیہ ایجنٹ کے روپ میں نظر آرہے ہیں جن کا راز ایک نو سالہ بچی جان جاتی ہے۔

فلم رواں سال ریلیز کی جائیں گی۔