چین : آسمان پر اُڑتے ہزاروں پردیسی پرندوں کا جھنڈ

April 15, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


موسم کے تبدیل ہوتے ہی لاکھوں پرندے ہجرت کرتے ہوئے دوسرے علاقوں کا رخ کرتے ہیں ۔

چین کے شہر Beidaiheسے منظرِ عام پر آنے والی اس وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کیسے بیک وقت ہزاروں مہاجرپرندوں پر مشتمل یہ بگلوں کا جھنڈ اپنی منزلِ مقصود کی جانب رواں دواں ہے جو آئندہ کچھ مہینوں تک یہاں قیام کرینگے ۔

آسمان پر اْڑتے ہزاروں کی تعداد میں پرندے جیسے گرد وغبار کی طوفان کی شکل لیے ہوئے ہیں لیکن بار بار اپنا رْخ اور فارمیشنز تخلیق کرتا یہ جھنڈ دور سے جیسے آسمان پر ہلتے جلتے اشکال تبدیل کرتے بادل کا سا منظر پیش کررہا ہے۔