سناہے……

April 17, 2019

گرانی سے شہری ہی نالاں نہیں

سنا ہے کہ تاجر بھی ناراض ہیں

کبھی محض مزدور ناراض تھے

مگر آج آجر بھی ناراض ہیں