ٹیبل ٹینس، واپڈا کا ٹرپل کرائون

April 17, 2019

کراچی(ا سٹاف رپورٹر) پاکستان واپڈانے کراچی میں کھیلے گئے آل پاکستان ماسٹرز کپ ٹیبل ٹینس ٹور نامنٹ میں ٹرپل کرائون حاصل کر لیا، مردوں کے ٹیم ایونٹ کے بعد مر اور خواتین کے انفرادی ایونٹ جیت لئے۔