سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان کے پرنسپل اسٹاف آفیسر کے خلاف ریفرنس کی سماعت

April 20, 2019

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر ) احتساب عدالت کوئٹہٹوکے جج پذیراحمد بلوچ نے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان کے پرنسپل سٹاف آفیسر عمران تاج گچکی کے خلاف دائر ریفرنس کی سماعت کی اور دو گواہوں کے بیانات قلم کئے اور ان پر پر جرح بھی مکمل کرلی گئی بعدازاں سماعت ملتوی کردی گئی۔