فلم ہابس اینڈ شا کا نیا ٹریلرجاری

April 21, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


فاسٹ اینڈ دی فیوریس سلسلے کی فلم ہابس اینڈ شا کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

ہوبس اینڈ شا کو دی راک کی سیون بکس پروڈکشن اور یونیورسل اسٹوڈیوز مشترکہ طور پر پروڈیوس کررہے ہیں۔

اس نئی فلم کی ڈائریکشن ڈیڈپول 2 کے ڈائریکٹر ڈیوڈ لیٹچ نے دی ہے جو کہ رواں سال 2 اگست کو ریلیز کی جائے گی۔