مارچ

January 16, 2013

گرم بازاری سیاست پر
جس کے جی میں جو آئے وہ کہہ لے
آگئی جنوری میں فصل بہار
ہوگیا مارچ، مارچ سے پہلے