محفل قرأت کافائنل آج خانہ فرہنگ ایران میں ہوگا

April 25, 2019

کوئٹہ(پ ر) سراج منیر ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام محفل قرأت کے سلسلے میں فائنل آج خانہ فرہنگ ایران کلچر سینٹر میں شام 5 بجے ہوگا۔