انسٹاگرام استعمال کرتے ہوئے چمپینزی کی ویڈیو وائرل

April 26, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

اسمارٹ فون استعمال کرتے ہوئے چمپینزی کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی یہ دلچسپ ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک چمپینزی ہاتھ میں آئی فون تھامے، انسٹاگرام اکاؤنٹ پر نیوز فیڈز اسکرول کر رہا ہے۔

ایک چمپینزی کو سوشل میڈیا اکاؤنٹ استعمال کرتا دیکھ کر لوگ نہایت حیران رہ گئے ہیں جبکہ ماہرین نے اسے جنگلی حیات کے لیے نقصان دہ قرار دیا ہے۔