چیمپینز لیگ سیمی فائنل,بارسلونا نے لیورپول کوشکست دیدی

May 02, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

چیمپینز لیگ سیمی فائنل کے فرسٹ لیگ میں بارسلونا نے لیورپول کو تین صفر سے شکست دےدی۔

لیورپول کے پلیئرز اور کیپرز کےلیے میسی کی جادوئی فری کک روکنا ناممکن ہوگیا، دوسرے ہاف میں سات منٹ میں دو گول کرکے میسی نے جیت میں اہم کردار ادا کیا، فری کک پر ناقابل یقین گول کیے۔

بارسلونااورلیورپول سیمی فائنل سیکنڈلیگ میں7مئی کودوبارہ آمنےسامنےہوں گی۔