پاکستان میں استعمال کیا جانیوالا 69فیصد پانی انسانوں کیلئے غیرمحفوظ ہے، عالمی بینک

May 04, 2019

اسلام آباد (اے پی پی) عالمی بینک نے اپنی رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ اس وقت پاکستان میں استعمال کئے جانے والے پانی میں سے69فیصد پانی انسانی استعمال کیلئے غیر محفوظ ہے۔پاکستان میں پانی کا 90 فیصد حصہ پانچ فصلوں کی آبپاشی پر صرف ہوتا ہے۔