روز افزوں……

May 08, 2019

کمی کی توقع کہاں قیمتوں میں

گرانی یہاں روز افزوں رہے گی

معیشت کی حالت دگرگوں رہی ہے

معیشت کی حالت دگرگوں رہے گی