چلی میں پہلی ورلڈ ریلی چیمپئن شپ کاانعقاد

May 14, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


چلی میں پہلی مرتبہ ورلڈ ریلی چیمپئن شپ کاانعقاد کیا گیا جس میں دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے ماہر ڈرائیورز نے اپنی مہارت کا مظاہرہ کیا۔

یہ کار ریس 17مختلف راؤنڈ زپر مشتمل تھی جس میں تمام ڈرائیورز کو مختلف دشوار راستوں سے گزرنا تھا۔

4روزہ اس ریلی کے دوران استونیا سے تعلق رکھنے والے Ott Tanak نامی ڈرائیور نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔