ڈاکٹر ایم اے شاہ نائٹ ٹرافی

May 16, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر) 24 ویں ڈاکٹر ایم اے شاہ نائٹ ٹرافی میں عمر ایسوسی ایٹس نے ویلونک فارما کو 15 رنز سے شکست دے دی۔ 201 رنز کے جواب میں ناکام ٹیم 186 رنز بناسکی ۔ سعود شکیل نے 43 رنز بنائے۔لیفٹ ایم سلمان نے 30 رنز دیکر 3 وکٹیں حاصل کیں ۔