بیوی کو قتل کرنے کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ

May 16, 2019

کراچی (ا سٹا ف رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے بیوی کو قتل کرنے کے مقدمے میں ملوث ملزم ندیم کو دو یوم کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا، ملزم کو تھانہ عوامی کالونی کے تفتیشی افسر مسرور نے پیش کیا تھا۔