صوبے ……

May 17, 2019

پوری ہوتی نہیں مراد ان کی

چاہتے ہیں جو ہموطن، صوبے

کوئی صوبہ نیا نہیں بنتا

بنتے رہتے ہیں صرف منصوبے