اجر ……

May 22, 2019

ابتلا اور آزمائش میں

اجر ہے بے حساب روزے کا

جس قدر بڑھ رہی ہے مہنگائی

بڑھ رہا ہے ثواب روزے کا