چین کی سڑکیں سفید فوم سے ڈھک گئیں

May 24, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


ڈرائیونگ کرتے ہوئے کوئی چیزسڑک پر پھیل جائے تو ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوتی ہے،چین کی مختلف سڑکیں پراسرار طور پر آنے والے سفید فوم سے ڈھک گئیں۔

چین کے شہر Xi'an کی سڑکیں بھی پراسرار طور پر آنے والے سفید فوم سے ڈھک گئیں جس کی وجہ سے ڈرائیورز کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

شہری انتظامیہ کے مطابق یہ فوم ممکنہ طور پر کیمیکل مادوں کے لیک ہونے کی وجہ سے گٹروں سے باہر آیا۔