ملتان (سٹاف رپورٹر)ویسٹ مینجمنٹ کمپنی انتظامیہ نے یوم شہادت حضرت علی ؓ کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں اس ضمن میں جلوس کے روٹ کی صفائی اور پانی کے چھڑکائو کیلئے150سینٹری ورکرز تعینات کردیئے ہیں ۔