چین:اسکول تھیٹر شوکے دوران خطرناک حادثہ

May 27, 2019

چین میں ایک اسکول تھیٹر شو کے دوران اچانک اسٹیج گر گیا۔

رپورٹ کے مطابق چین میں جب اسکول کے تھیٹر شو کے دوران طلبہ و طالبات کا گروپ پرفارم کر رہا تھا کہ اس دوران اچانک اسٹیج گر گیاجس کے باعث کئی بچے زخمی ہوئے جبکہ ایک13سالہ بچی جان سے ہاتھ دھو بیٹھی۔

واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔