مورتیوں کو نقصان پہنچانے والاشخص گرفتار

June 10, 2019

میرپورساکرو (نامہ نگار) گھوڑاباری پولیس نے گزشتہ رات چھاپہ مار کر اڈیرو لال مندر میں مورتیوں کو نقصان پہنچانے والا شخص سومار عرف گلی سوڈھائی کو گرفتار لیا ہے۔