کھلاڑی کا 29منزلہ عمارت سے بیس جمپنگ کا مظاہرہ

June 10, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


یوں تو خطروں سے کھیلنا ایڈونچر کے شوقین افراد کا پسندیدہ مشغلہ ہوتا ہے تاہم بعض افراد اپنے شوق کی تکمیل اس انداز میں کرتے ہیں کہ دیکھنے والے بھی تعریف کئے بنا رہ نہیں پاتے۔

ویڈیو میں نظر آنے والے اس خطروں کے کھلاڑی کو ہی دیکھ لیں جو ایڈونچر کا شوق پورا کرنے کیلئے بلندو بالا عمارت کی بالکنی پر پہنچ گیا ہے۔

Stephen Shipmanنامی سر پھرے شخص نے 29منزلہ عمارت کی بالکنی سے نہ صرف آزادانہ چھلانگ لگاتے ہوئے کرتب بازی کا شوق پورا کیا بلکہ بیس جمپنگ کا شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے پیراشوٹ کی مدد سے با آسانی زمین پر لینڈ کرکے اپنے اس ایڈونچر کے خوب انجوائے کیا۔