نیب انتقام لے رہا ہے، پی پی

June 12, 2019

پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری وقار مہدی نے سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف انتقام پے مبنی فیصلے اور نیب کی جانب سے گرفتاری کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیب احتساب کے نام پر حکومت کے مخالفین سے انتقام لے رہا ہے جھوٹے اور بے بنیاد الزامات لگا کر حکومت کے مخالفین کے خلاف نیب کی جانب سے مقدمات قائم کئے جارہے ہیں۔