بوجھ… …

June 13, 2019

خود اٹھاتے نہیں وہ اپنا بوجھ

دوسروں کے سروں پہ دھرتے ہیں

ٹیکس لگتا ہے مالداروں پر

اور ادا ہم غریب کرتے ہیں