آئل ٹینکروں پر حملوں میں ایران کے ملوث ہونے کے الزامات کا جائزہ لے رہے ہیں، یورپی یونین

June 16, 2019

لندن (این این آئی) یورپی یونین نے کہا ہے کہ وہ خلیج عْمان میں دو تیل بردار جہازوں پر ہونیوالے حملوں میں ایران کے ملوث ہونے کے الزامات کے حوالے سے معلومات جمع کر رہے ہیں،یورپی یونین نے خلیج عمان میں آئل ٹینکروں پر حملوں کے بعد تمام فریقین سے ضبط تحمل سے کام لینے پر زور دیاہے۔