دعائے صحت کی اپیل

June 17, 2019

کراچی (پ ر) معروف مذہبی وسماجی رہنماحسن امام اور شاعر اہلبیت علی انصر اعظمی ان دنوں علیل ہیں۔ علامہ سید محمد نقی نقو ی نے ان کیلئے دوست احباب سے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔