عمران خان کا مہاتیر محمد کو شکریہ کا فون

June 17, 2019

وزیراعظم عمران خان نے ملائیشیا کے وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد کو شکریہ کا فون کیا۔

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) معاملے پر ملائیشیا نے پاکستان کی حمایت کردی۔

ملائیشیا کی حمایت ملنے پر وزیراعظم عمران خان نے ملائیشین ہم منصب ڈاکٹر مہاتیر محمد کو ٹیلی فون کیا اور ان کا شکریہ ادا کیا۔