لگتا ……

June 19, 2019

مچھلی بازار اور اس ایوان میں

اب تو فرق اے جان! لگتا ہی نہیں

کوئی شور و شر نہ ہو تو یہ ہمیں

منتخب ایوان لگتا ہی نہیں