خبر ……

June 24, 2019

جب سے پہنچی ہے یہ خبر ہم تک

کچھ بھی اس کے سوا نہیں یاد اور

اب خداداد ملک میں اپنے

بڑھ گئی ہے گدھوں کی تعداد اور