شوہر نے گلا گھونٹ کر بیوی کو ہلا ک کر دیا

July 01, 2019

میرپورساکرو(نامہ نگار) لدھیا واہ گائوں اسماعیل خاصخیلی کے رہائشی نذیر احمد خاصخیلی نے معمولی بات پر غصے میں آکر اپنی بیوی کا گلا گھونٹ کر ہلاک کر دیا میرپورساکرو پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی اب تک کوئی گرفتاری عمل نہیں آئی ہے۔