انٹربینک،ڈالر کی قیمت خرید میں 50 پیسے،فروخت میں ایک روپے کی کمی

July 02, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کرنسی مارکیٹ ، پاکستانی روپے کی قدرمیں بہتری ، پیرکو بھی اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت خریدمیں 50پیسے اور قیمت فروخت میں 1روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔