نماز میں ’’التَّحیات‘‘ بھول جانا

July 05, 2019

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال:۔ نماز میں التحیات بھول جائے تو بقیہ نماز کیسے ادا ہوگی یا کیا کرنا چاہیے؟ (جی ۔ایم،کراچی )

جواب:۔ التحیات سے مراد اگر یہ ہے کہ تشہد پڑھنا بھول گیا ہے یا پہلا قعدہ ہی نہیں کیا تو نماز مکمل کرنے کے بعد آخر میں سجدۂ سہو کرے۔