سوال ……

July 06, 2019

لوٹ کا مال چھینو مگر یہ بتائو

قرض و امداد میں کچھ کمی آئے گی ؟

لُٹنے والی رقم لَوٹ آئی تو کیا

آئی ایم ایف سے جان چھٹ جائے گی