روبوٹس کے درمیان دلچسپ فٹبال میچ

July 08, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں روبوٹس کے درمیان دلچسپ فٹبال میچ کا انعقاد کیا گیا۔

سڈنی میں جاری سالانہ روبو کپ کے دوران آسٹریلیا سمیت تیس مختلف ممالک کی ٹیموں نے حصہ لیا اور مختلف صلاحیتوں کے حامل ربوٹس پیش کئے ۔

اس دوران روبوٹس کے درمیان فٹبال کے دلچسپ مقابلوں کا بھی انعقاد کیا گیا ۔