ومبلڈن ٹینس، راجر فیڈرر کی 99 ویں فتح

July 10, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

راجر فیڈرر نے ومبلڈن اوپن ٹینس کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔

انہوں نے اطالوی حریف ماتيو بنیٹی کو اسٹریٹ سیٹس میں زیر کیا، یہ ومبلڈن سنگلز میں ان کی 99ویں فتح تھی۔

مینز سنگلز میں اسپین کے رافیل نڈال،سربیا کے نوواک جوکوچ اور جاپان کے کائی نشیکوری بھی کامیاب رہے۔

خواتین سنگلز میں امریکا کی سرینا ولیمز، بابرا اسٹرائیکوا،ایلینا سویتلینا اور سائمونا ہالیپ سیمی فائنل میں پہنچ گئیں جبکہ برطانیہ کے جوہانا کونٹا شکست کھا کر باہر ہوگئیں۔