گھڑ دوڑ، سجاد کی ڈبل

July 14, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ریس کورس میں ہفتے کوہونے والی گھڑ دوڑ میں تجربے کار سوار ایم سجاد نے شارپ شوٹر اور فاسٹر تھین یو پر جیت کے ساتھ ڈبل مکمل کی، پہلی ریس میں میرادوست پر اے وسیم کامیاب رہے۔