بیکل

February 02, 2013

ہم نے دیکھا نہ ہو اسے شاید
آج سے قبل اس قدر بیکل
کچھ نہ پوچھو کہ قتل غارت سے
شہر قائد ہے کس قدر بیکل