سال کا دوسراچاندگرہن آج

July 16, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


عارف والا ( آن لائن ) رواں سال کا دوسرا چاند گرہن آج 16؍ جولائی بروز منگل کو ہوگا جو پاکستان میں بھی دیکھا جاسکے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 16؍ اور 17؍ جولائی بروز منگل اور بدھ کی درمیانی شب چاندکو جزوی گرہن لگے گا ۔