فلم ’فریکس‘کا نیا ٹریلر ریلیز

July 16, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

ہالی ووڈ فلم فریکس کا سنسنی خیز ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

فلم کی کہانی ایک ایسی لڑکی کے گرد گھوم رہی ہے جسے اس کا باپ خطروں سے محفوظ رکھنے کیلئے کافی سختی کرتا ہے جس کے نتیجے میں یہ لڑکی فرار ہوجاتی ہے اور پھر اسے دنیا کی سنگدلی کا اندازہ ہوتا ہے۔

فلم کی کاسٹ میں لیکسی کولکر، امینڈا کریو، الیکس پونووک، گریس پارک، ایمیلی ہرش اور مچل ہیریسن سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

فلم 23اگست کو ریلیز کی جائے گی۔