عثمان شنواری بیٹی کے باپ بن گئے

July 17, 2019

کراچی( اسٹاف رپورٹر) انٹر نیشنل کر کٹر عثمان شنواری بیٹی کے باپ بن گئے، انہوں نے سوشل میڈیا پر کہا کہ اللہ تعالی نے اپنی رحمت سے نوازا ہے،کھلاڑیوں نے انہیں بیٹی کی پیدائش پر مبارک باد دی ہے۔